KASHMIR IS AN STUNT NOT A DISPUTE

Kashmir issue is a oldest dispute between indopak .. The comments of author are diverting our attention towards this issue with new Angeles I am not agree with authors views but I respect the comments .

SHAFIQ KHAN

KASHMIR IS AN STUNT NOT A DISPUTE

For 70 years Pakistan is fooling around the world with Kashmir craddle. No dubious, in all those years, a humongous amount of precious human lives lost in Kashmir, are irreparable but it was just because of Pakistan’s hypocritical and crooked politics over the stunt. In earlier years, Kashmiri leaders, like, Shaikh Abdullah and his predecessors never wanted a Kashmir with Pakistan but either with India or a free Kashmir. Even in the Pakistani part of Kashmir there are several leaders who want Kashmir to be freed from India but then not going to Pakistan but a free independent state.

After the fall of East Pakistan, Kashmiris became more on guard that if Pakistan can let go its own Part East Pakistan an independent state than what is the guaranttee that Kashmiris will be well looked after if being freed from India?

Most importantly…

View original post 194 more words

جو لوگ امتحان میں نقل ختم کرنے کی بات کرتے ھیں وہ سفید جھوٹ بولتے ھیں

Please add your comments about pre entry test through NTS .

SHAFIQ KHAN

جو لوگ امتحان میں نقل ختم کرنے کی بات کرتے ھیں وہ سفید جھوٹ بولتے ھیں۔

امتحان میں نقل کو ختم کرنا ایسا ہی ھے جیسے سانڈ یا بھینسے سے دودھ نکالنا۔

گورنمنٹ کے افسران چاہے وہ چیف منسٹر ھوں یا چیف سکرٹری، کمشنر ھو یا چئیرمین بورڈ سفید جھوٹ بولتے ھیں کہ

وہ نقل ختم کر دینگے۔
نقل اس وقت تک ختم نہیں ھو سکتی جب تک طالبعلم، والدین، اور اساتزاء خود نہ چاھیں۔
آپ کسی کی عادت بدل سکتے ھیں شخصیت نہیں۔
نقل پچھلے 40 سالوں سے ھماری نئ نسل کے لئے ناسور بن چکی ھے، ہمارے خون میں رچ بس گئ ھے۔ امتحان میں نویں جماعت سے لے کر ایم اے، ایم بی بی ایس اور انجینئرنگ کی ڈگری تک نقل ھوتی ھے۔ جب میں یونیورسٹی میں پڑھتاتھا تو اس وقت بھی نقل ھوتی تھی۔ دوسری ترکیبوں کے علاوہ کبھی تو کوئ طالبعلم پستول نکال کر سامنے…

View original post 776 more words

لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے

*دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟*

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھے کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت واقع ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات خطے کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے.

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں. اور مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں ۔۔۔

🔵 ﺑﺎﭖ کی پشت پناہی 🔵 ﺑﺎﭖ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺩﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﭽﻼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﻣﻐﻠﻮﺏ ﮨﻮ ﮐﺮ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺑﯿﭩﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﻣﯿﮟ۔ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﻟﮕﺎ، ﺗﺎئید ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺑﯿﭩﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﻣﺘﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: “ﻣﯿﮟ” ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻣﺘﻐﯿﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﺻﺪﻣﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﺑُﺠﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﻟﮩﺮﺍ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﭨﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻗﺪﻡ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺌﮯ۔ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺭُﮐﺎ، ﻣُﮍ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺑﯿﭩﮯ، ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ: “ﺁﭖ” ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ نہ ﺭﮨﯽ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﺳﻮﭺ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ، ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﻗﺪﻡ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﮍ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺁ ﮐﺮ ﺁﮨﺴﺘﮕﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﯾﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯿﺴﯽ؟ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﺐ آﭖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩنیا ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ، ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﭨﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺩﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ آﭖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ■ﺩﯾﮑﮭﯿﺌﮯ! ﺍﮔﺮ ﺑﺎﭖ ﺑﻘﯿﺪ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ، ﺻﺤﺖ ﻭ ﺗﻨﺪﺭﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ، ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﻟﺘﻤﻨﺪﯼ ﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻘﯿﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ، ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺠﺎﺀ ﮐﯽ ﺳﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﺿﺎﻣﻦ ﮨﮯ۔ ●ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺍﻥ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ، ﺟﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ●ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﮨﮯ۔ Father is the Great Blessing of ALLAH