خاص کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ٹھپہ گروپ کیلئے

اگر پبلک میں یہ تاثر قائم ہو جائے کہ فلاں کی وجہ سے اس کی پوری فیملی ترقی کر گئی تو انہیں یہ بھی باور کروایا جائے کہ اس ایک کی وجہ سے فیملی اور آئوٹ آف فیملی میمبران نے کیا کیا مشکلات جھیلی ہیں .

SHAFIQ KHAN

جب سے ھمارے ایک بھائ نے متحدہ سے علیحدگی اختیار کی ھے پچھلے 4 سالوں سے ایم کیو ایم ٹھپہ اور بیساکھی گروپ کی طرف سے سن سن کر میرے کان پک گئے ھیں جن کا خیال ھے کہ میں اور میرے دوسرے بھائ ایم کیو ایم کی پیداوار ھیں

My Foot

یہ اپوائنمنٹ لیٹر ان سب بہروپیوں کے منہ پر تماچہ ھے کہ

ایم کیو ایم 1984 میں بنی

میں 1975 میں 17 گریڈ کا افسر تھا

1986 میں 18 گریڈ میں تھا

1990 میں 19 گریڈ میں تھا

1994 سے 12 سال میں کینیڈا رھا

2008 سے 3 سال سندھ محتسب میں ریجنل ڈاریکٹر (گریڈ 19) رھا

2011 سے 3 سال میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا چئیرمین ( گریڈ-20)  رھا

میرے دو ساتھی مرحوم لیاقت علی خان راجپوت اور شبیر احمد قائم خانی دونوں جنرل مینیجر ھو کر ریٹائر ھوئے۔ انکا کوئ بھائ بند مائٹ ایم کیو ایم میں…

View original post 95 more words

Leave a comment